بعوض کے معنی

بعوض کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَعِوَض }

تفصیلات

iعربی اسم اور فارسی حرف جار سے مرکب ہے۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ مضاعف اور مضاف الیہ مل کر استعمال ہوتے ہیں۔ ١٨٨٤ء میں "سفرنامۂ پنجاب" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بہ صلہ","جگہ پر"]

اسم

متعلق فعل

بعوض کے معنی

١ - (کسی دوسری چیز یا بات کی) بجائے، بدلے میں، جگہ پر۔

"ہاتھ پکڑ لیا اور پکڑ کر پوچھا کون ہو بعوض جواب کے ہیلینا نے گریبان میں سے سند نکال کر پیش کر دی۔" (١٩٢٦ء، شرر، مفتوح فاتح، ١٤٧)

بعوض english meaning

in place (of)in lien (of)insteadalarmingdreadfulfearfulharribleprivilegedterrifying [A]

Related Words of "بعوض":