بعینہ کے معنی
بعینہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَعَے (یائے لین) + نِہی (کسرہ ہ ببدل ی) }
تفصیلات
iعربی زبان میں حرف جر، اسم اور ضمیر سے مرکب ہے۔ اردو میں عربی سے ہی ماخوذ ہے اور بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٨٧٢ء میں |مضامین سرسید" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بالکل اسی طرح","بالکل وہی","بے کم و کاست","جوں کا تُوں","عین مین","من و عن","ویسا ہی","ٹھیک ٹھیک","ہو بہو"]
اسم
متعلق فعل
بعینہ کے معنی
١ - ہوبہو، بالکل، ویسا ہی، جوں کا توں۔
|اس کا طرز کلام بعینہ ایسا ہے جیسے ایک نہایت فصیح شخص عربی زبان میں کلام کرتا ہو۔" (١٨٧٢ء، مضامین سرسید، ٤٤:٢)
بعینہ english meaning
the very same; exactlypreciselyawe inspiringexactly similarlyof commanding presence
شاعری
- میں ہوں چکر میں لگی جس دن سے دنیا کی ہوا
حال میرا ہے بعینہ آسیاے باد کا - میں ہوں چکر میں لگی جس دن سے دنیا کی ہوا
حال ہے میرا بعینہ آسیائے باد کا