بقایا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Baqaya meanings and details
بقایا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَقا + یا }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |بقیہ| کی اردو جمع ہے اور اردو میں بطور اسم صفت بھی مستعمل ہے۔ ١٩٤٨ء میں |تبرکات آزاد| میں مستعمل ملتا ہے۔, m["باقی بچا ہوا","باقی ماندہ","بچا کھچا","بچا ہوا","بَقَیَ۔ باقی رہنا","پس ماندہ","خرچ سے جو کچھ بچ رہے","رقم فاضلہ","رہا سہا"]
بقی بَقِیَہ بَقایا
اسم
صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : بَقائے[بَقا + اے]
- جمع : بَقائے[بَقا + اے]
بقایا کے معنی
|دراصل آج کل کے یونی ٹیرین عیسائی انہیں کے بقایا ہیں۔" (١٩٤٨ء، تبرکات آزاد، ٣٣)
|مالگزاری میں یہ اضافہ، سابقہ بقایوں کی وصولی اور مشرقی پاکستان میں حصول حقوق لگان کی وجہ سے ہوا ہے۔" (١٩٦٠ء، دوسرا پنج سالہ منصوبہ، ١١٢)
بقایا or Baqaya english Translation
remaindersremainsbalancesarrearsdues; balance of revenue(Plural) of شک Doubtsarrearbalance [A~SINGبقیہ~بقا]DoubtsduesremainderRemainssuspicions
شاعری
- ذمے جو زند کے ہو بقایا تو لاکلام
مجرا وہ آنا پائی سے کر لیوے و السلام