بقرعید کے معنی

بقرعید کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["عید الاضحیٰ","عید قربان","عید قرباں","مسلمانوں کا ایک تہوار جو اس امر کی یادگار میں منایا جاتا ہے کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اپنے بیٹے حضرت اسماعیل علیہ السلام کی خدا تعالٰی کے حکم سے قربانی منظور کی اور جب وہ انہیں اپنی آنکھیں بند کرکے ذبح کرنے بیٹھے تو جبرائیل فرشتہ نے حضرت اسماعیل علیہ السلام کو نکال کر دنبہ ان کی بجائے ذبح کرادیا چونکہ یہ معاملہ دسویں ذی الحجہ کو ہوا تھا اسی وجہ سے اہل اسلام اسی تاریخ کو قربانیاں کرتے ہیں","مسلمانوں کا وہ تیوہار جو حج کے دنوں یعنی ذوالحجہ کی دسویں تاریخ کو ہوتا ہے مسلمان اس دن قربانی کرتے ہیں یہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کا اپنے بیٹے حضرت اسماعیل علیہ السلام کو قربانی کرنے پر تیار ہونے کی یادگار میں ہے"]

بقرعید english meaning

["an islamic festival in commemoration of prophet abraham|s offering"]