بقرہ عید کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word baqrah ʿīd meanings and details
بقرہ عید کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["مسلمانوں کا تیوہار جو حج کے دنوں یعنی ذوالحجہ کی دسویں تاریخ کو ہوتا ہے۔ مسلمان اس دن قربانی کرتے ہیں۔ یہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کا اپنے بیٹے حضرت اسماعیل علیہ السلام کو قربانی کرنے پر تیار ہونے کی یادگار میں ہے"]
بقرہ عید or baqrah ʿīd english Translation
["an islamic festival in commemoration of prophet abraham|s offering"]