بلال کے معنی
بلال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بِلال }صحابی رسول، موذن رسول
تفصیلات
iاصلاً عربی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے عربی سے اردو میں ماخوذ ہے اور اصلی معنی اور اصلی حالت میں ہی اردو میں مستعمل ہے۔ ١٧٧٤ء میں |تصویر جاناں" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[],
بلل بِلال
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد ), اسم
اقسام اسم
- لڑکا
بلال کے معنی
١ - حضور صلعم کے ایک صحابی اور مسجد نبوی کے خوش گلو موذن کا نام (ادبیات میں بطور تلمیح مستعمل)۔
دل نثار مصطفٰی جاں پائمال مصطفٰی یہ اویس مصطفٰی ہے وہ بلال مصطفٰی (١٩٢٥ء، نشاط روح، ٩١)
بلال حسن، بلال سلمان، بلال الحق، بلال سمیع، بلال احمد
بلال english meaning
name of the man who in Muhammad (P.B.U.H)|s called the people to prayersknowing one by sight onlyBilal
شاعری
- تیرے لب ہیں یہ رنگ حوض کوثر مخزن خوبی!
یہ خالی عنبریں تس پر بلال آسا کھڑا دستا - کشش مرکز کی رشک برق نقطہ غیرت اختر۔ بلال و بدر ساں روشن ہو ہر حلقہ دوائر کا
- کشش مرکز کی رشک برق نقطہ غیرت اختر
بلال و بدر ساں روشن ہو ہر حلقہ دوائر کا - ترے لب ہیں بہ رنگ حوض کوثر مخزن خوبی
یہ خال عنبریں تس پر بلال آسا کھڑا دستا - بانگ بلند بات یہ کہتا ہوں اے سجن
کعبے میں تجھ جمال کے تل جیون بلال ہے - خادم بلال و قنبر گردوں اساس تھا
علین اس کے پاس عصا اس کے پاس تھا - تو ہے جیسا اس خم و چم کا کوئی گلرو نہیں
قوس و شمشیر و بلال و خنجر و محراب کیا - خوش لہجہ گر غلط بھی کہے کچھ تو ہو صحیح
تعریف کی نبی نے اذان بلال کی - سنتے ہیں جاں نثاروں سے جب تیرا ذکر خیر
گویا اذاں کو سنتے ہیں منھ سے بلال کے - جب خال سرمہ بینی محبوب پر بنا
گلدستے پر بلال برائے اذاں گیا
محاورات
- الا (٢) لوں بلالوں صحنک سر کا لوں
- الالوں بلالوں صحنک سرکالوں
- ساون ماس چلے پرویا۔ کھیلے پوت بلالے میا