بلیرڈ کے معنی
بلیرڈ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بِل + یَرْڈ }
تفصیلات
iانگریزی زبان میں بطور اسم مستعمل ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی معنی میں ہی اردو رسم الخط میں مستعمل ہے۔ تحریری طور پر ١٨٦٩ء میں |مسافران لندن" میں مستعمل ہے۔, m["انٹے کا کھیل","یہ ہاتھی دانت کی بڑی گولیوں سے میز کے اُوپر لمبی لکڑیوں کے ساتھ کھیلا جاتا ہے"]
Billiard بِلْیَرْڈ
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : بِلْیَرْڈْز[بِل + یَرْڈْز]
- جمع غیر ندائی : بِلْیَرْڈوں[بِل + یَر + ڈوں (واؤ مجہول)]
بلیرڈ کے معنی
١ - انٹے کا ایک کھیل جو ایک بڑی میز پر سرخ و سفید گیندوں سے مقرر طریقے پر کھیلا جاتا ہے (اس میز کے چاروں کونوں پر سوراخ کے نیچے جالیاں ٹکی ہوتی ہیں جن میں سے کسی نہ کسی میں ان گیندوں کو ایک خاص وضع کی لمبی نوکدار لکڑی سے گرانے کی کوشش کرتے ہیں)۔
|اسی جگہ ایک کمرہ ہے جس میں بادشاہ بلیرڈ کھیلا کرتا تھا۔" (١٨٦٩ء، مسافران لندن، ١٤٦)
بلیرڈ english meaning
billiardbilliardsbilliards [E]