بدتہذیبی

{ بَد + تَہ + زی + بی }

تفصیلات

iفارسی سے ماخوذ اسم |بد| کے ساتھ عربی اسم |تہذیب| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب |بدتہذیبی| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨٦ء کو "دشورالعمل مدرسین دیہاتی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

بدتہذیبی کے معنی

١ - بدتمیز، گنوار، غیر مہذب۔

"بعض وقت ملازموں کو آقا پر غصہ پیدا ہوتا ہے گھر میں بہت بڑی بدتہذیبی پھیلتی ہے۔" (١٩١٦ء، معاشرت، ١٣)