بلیک مارکیٹ کے معنی

بلیک مارکیٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بِلَیک (یائے لین) + مار + کِیٹ }

تفصیلات

iانگریزی زبان میں صفت |بلیک| اور اسم |مارکیٹ| بطور موصوف لگنے سے |بلیک مارکیٹ| مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ تحریری طور پر ١٩٥٠ء میں |سرکنڈوں کے پیچھے" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["چور بازار","چور بازاری","ناجائز خرید و فروخت","کالا دھندا","کالا کاروبار"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر، مؤنث - واحد )

بلیک مارکیٹ کے معنی

١ - چور بازاری، ناجائز طور پر مال کی قیمت بہت بڑھا کر فروخت کرنا۔

|اس نے یہ بلیک مارکیٹ سے ایک سو پچھتر روپے میں خریدا تھا۔" (١٩٥٠ء، سرکنڈوں کے پیچھے، ٥٢)

بلیک مارکیٹ english meaning

black marketblackmarketcloth printembroideryfringelaceprint