مدنی الطبع کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word madnī-ut-tab' meanings and details

مدنی الطبع کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَدَنِی + یُط (ا ل غیر ملفوظ) + طَبْع }

تفصیلات

١ - وہ جو فطرۃً اپنے معاشرے کے لوگوں کے ساتھ مل جل کر رہنے کا خوگر ہو، اجتماعی یا معاشرتی زندگی کو پسند کرنے والا (انسان کی صفت میں مستعمل)۔, m["آبادی پسند","شہر پسند"]

اسم

صفت ذاتی

مدنی الطبع کے معنی

١ - وہ جو فطرۃً اپنے معاشرے کے لوگوں کے ساتھ مل جل کر رہنے کا خوگر ہو، اجتماعی یا معاشرتی زندگی کو پسند کرنے والا (انسان کی صفت میں مستعمل)۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!