بنت العنب کے معنی
بنت العنب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بِن + تُل (الف غیر ملفوظ) + عِنَب }
تفصیلات
iعربی زبان میں دو اسما سے مرکب ہے درمیان میں |ال| ترکیب میں بطور تخصیص ہے اور الف غیر ملفوظ ہے اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧١٨ء میں "دیوان آبرو" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["انگوری شراب","بادۂ انگور","دختِ رز","دختر تاک","دختر رز"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
بنت العنب کے معنی
١ - (لفظاً) انگور کی بیٹی، دخت رز (مراداً) شراب انگوری، شراب،
بنت العنب کو کس کی نظر ساقیا لگی نکلا ہے نام فال میں کس بادہ خوار کا (١٩٢٤ء، ثمرۂ فصاحت، ١٤)
بنت العنب english meaning
(fig.) wine
شاعری
- کام اُس کے لب سے ہے مجھے بنت العنب سے کیا
نکلا ہے اُس زندگی بھی تو لے جائے مردہ ثبو - بنت العنب کو کھینچ کے لایا ہے بزم میں
کرتا ہے کیوں جوانوں کو پیر مغاں خراب