اکل کھرا

تفصیلات

١ - سب سے الگ رہنے والا بے مُرّوت۔ دوسروں سے مانوس نہ ہونے والا

[""]

اسم

صفت

اکل کھرا کے معنی

١ - سب سے الگ رہنے والا بے مُرّوت۔ دوسروں سے مانوس نہ ہونے والا

٢ - بد مزاج ۔تُند خو