بندرگاہ کے معنی
بندرگاہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَن + دَر + گاہ }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |بندر| کے بعد فارسی لاحقۂ ظرف و گاہ| ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٨٤ء کو "مکمل لیکچرز" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["فرماں بردار","قرار گاہ جہاز","لنگر گاہ جہاز","مستقرِ جہاز","ملازم امیر","نیاز مند","وہ جگہ جہاں جہاز ٹھہرتے ہوں"]
اسم
اسم ظرف مکان ( مذکر - واحد )
بندرگاہ کے معنی
١ - بندر، وہ ساحلی جگہ جہاں جہاز وغیرہ مال اور مسافر اتارنے چڑھانے کے لیے ٹھہرتے ہیں۔
"یہ خشکی کسی شہر کا بند گاہ ہے۔" (١٩٤٥ء، الف لیلہ و لیلہ، ٤٨:٦)
بندرگاہ english meaning
sea-portinlet (of the sea)harbouranchorageexemplaryHarbourSea-port