بوندی[1] کے معنی

بوندی[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بُوں + دی }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |بوند| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ تصغیر لگانے سے |بوندی| بنا۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨١٨ء کو "کلیات انشا" میں مستعمل ملتا ہے۔

["بُونْد "," بُونْدی"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

بوندی[1] کے معنی

١ - پانی کا چھوٹا قطرہ، پانی کا قطرہ، مینھ کا قطرہ (عموماً طور پر جمع مستعمل)، بوند کی تصغیر۔

"چراغ کی مختلف تجلیاں . بوندیوں اور پھواریوں یہ عکس انداز ہو رہی ہیں۔" (١٩٥٦ء، مناظر احسن، عبقات، ٢٢٠)

بوندی[1] english meaning

["small drop; small rain","rain-drops; droppings"]