بوندی[2] کے معنی
بوندی[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بُوں (ن مغنونہ) + دی }
تفصیلات
iہندی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٤ء کو "ہزلیات" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : بُونْدِیاں[بُوں (ن مغنونہ) + دِیاں]
- جمع غیر ندائی : بُونْدِیوں[بُوں (ن مغنونہ) + دِیوں (واؤ مجہول)]
بوندی[2] کے معنی
١ - ایک قسم کی شیرینی جو بیسن کی بوندیوں کو تل کر شکر کے قوام میں تیار کرتے ہیں، نکتی۔
حلوائیوں کا اس سے تعلق ضرور ہے بوندی کی چاٹ پر ہے ستمگر لگا ہوا (١٩٧٤ء، ہزلیات، ٨٧)
بوندی[2] english meaning
["small drop; a kind of sweetmeat like drops"]