بٹا کے معنی

بٹا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَٹا }

تفصیلات

iسنسکرت کے لفظ |ونٹ| سے ماخوذ اردو مصدر |بٹنا| سے مشتق صیغۂ مارضی مطلق غائب ہے اور اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٧٩ء میں |مضامین فرحت| میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(امر) بٹانا کا","(ماضی) بٹنا کی","باٹ کی تصغیر","پان کا گول ڈبہ","چھوٹا باٹ یا وزن","زیور رکھنے کا کاٹھ کا ڈبہ","وہ پتھر یا لوہے کا ٹکڑا جس سے سل پر مصالحہ پیستے ہیں","وہ کمی جو ایک ملک کا سکّہ دوسرے ملک کے سکّے سے بدلنے میں پڑے","وہ کمی جو روپیہ یا نوٹ بھنانے میں پڑے","کلنک کا ٹیکہ"]

ونٹ بَٹا

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : بَٹے[بَٹے]
  • جمع : بَٹے[بَٹے]
  • جمع غیر ندائی : بَٹوں[بَٹوں (واؤ مجہول)]

بٹا کے معنی

١ - [ ریاضی ] اعداد کسری میں بمعنی حصہ مستعمل، جیسے : دو بٹا تین (2/3) یعنی تین حصوں میں سے دو حصے اس کی علامت ایک چھوٹی سی سیدھی لکیر ہے۔

"دوسری عالمی جنگ سے پہلے دنیا ایک بٹا چھ حصے میں سوشلسٹ طاقت کا ذکر سنا جاتا تھا۔" (١٩٦٧ء، جس رزق سے، ٢٩٣)

بٹا english meaning

exchangediscount; difference of exchange; deductiondeficiencyloss; defeatblemishflaw; faultoffenceinjury; derogationstainstigma; a cylinder of wood or stone with which condimentsdrugs are frayed or pulverized (on a slab called sil); a Muller; jewel boxcasketbetel-box; a round looking-glass or mirrora ball of wood or stonea casketbetel-boxchangedefectDeficiencydiscountto bubble

شاعری

  • پیچ وتاب غم گیسو میں تن و جاں ہیں شریک
    یار بار الم یار بٹا لیتے ہیں
  • ہر اک حجرہ مقفل اس نے پایا
    نہ بٹا مال میں کوڑی کا آیا
  • جو فرق اک دم کا بھی وعدے میں آجائے
    تو بٹا مفت اپنی بات میں آئے
  • تم نے میرا اوڑھا دوپٹا ، ہے یہ دوگانا بات کڈھب
    لگتا ہے اس میں دونوں کو بٹا ہے یہ دوگانا بات کڈھب
  • سر سے ڈھلکا ہوا دوپٹا ہے
    زیست پر عاشقوں کی بٹا ہے
  • ترے فراق میں چھاتی پہ رکھ کے سل چب ہوں
    کہ تیرے نام کو بٹا کہیں سنا نہ لگے
  • شوق کیوں روٹھے ہو سن کر گالیاں معشوق کی
    کون بٹا لگ گیا آخر تمہاری ذات میں
  • ترے فراق میں چھاتی پہ رکھ کے سل چپ ہوں
    کہ تیرے نام کو بٹا کہیں سنا نہ لگے

محاورات

  • آبرو میں بٹا لگ جانا یا لگنا
  • آبرو میں بٹا لگانا
  • آبرو میں بٹا لگنا
  • اپنے اوڑ بٹائے وا کی وہ جانے
  • بنجی اور بٹاؤنا سکھ پاویں جس گام۔ واکو تو چوکھونٹ میں کریں نیک سرنام
  • بٹا (سا) ہونا
  • بٹا کاٹنا یا کاٹ لینا
  • پرائی دھی اور ہنیں بٹاؤ لوگ
  • تریاین نر ہے ایسا راہ بٹاؤ ہووے جیسا
  • جلے پرائی دھی اور ہنسیں بٹاؤ لوگ

Related Words of "بٹا":