چھپکلی کے معنی
چھپکلی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چِھپ + کَلی }
تفصیلات
iہندی زبان سے ماخوذ ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٤٧ء کو "فرح الصبیان (مقالات شیرانی)" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک رینگنے والا جانور جو دیواروں پر رہتا ہے اور مکھّیاں اور بھنگے کھاتا ہے","پنجاب میں اس کان کے زیور کو بھی کہتے ہیں جسے یہاں مگر کہتے ہیں","دبلی پتلی عورت","دبلی پتلی لاغر عورت","وہ جانور جو اکثر دیواروں پر رہتا اور مکھیاں کھاتا ہے","وہ جانور جو اکثر دیواروں پر رہتا ہے اور مکھیاں کھاتا ہے","کوڑ کِرلی"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : چِھپْکَلِیاں[چِھپ + کَلِیاں]
- جمع غیر ندائی : چِھپْکَلِیوں[چِھپ + کَلِیوں (و مجہول)]
چھپکلی کے معنی
"آسٹریلیا میں کوئی بھی ایسے چھپکلی نما حیوانات نہیں پائے جاتے جو جنوبی امریکہ میں بھی پائے جاتے ہوں۔" (١٩٧٧ء، کرۂ ارض کا حیوانی جغرافیہ، ١٣٨)
"تم آرام سے بیٹھ جاؤ وہ چھپکلی ذرا سی جگہ میں دبک جائے گی۔" (١٩٧٩ء، عورت اور اردو زبان، ١٠٧)
دیکھ کر اوس کی بھویں بھوں یہ چڑھانی بھولو ایسی چپکلیاں سی کاجل کی بنائی بھولو (١٨٦٨ء، شعلۂ جوالہ (راحت)، ٤٨٧:٢)
چھپکلی english meaning
in factin realityin truthlizardreally
شاعری
- چھپکلی سے یہ پھیر منہ کولے
وہ جفا کار جیفہ پر جی دے - مینڈک چھوڑے نہ چھپکلی نے ساہا
اس کے پھرے ہیں ڈھونڈھتے لڑکے بالے - مینڈک چھوڑے نہ چھپکلی نے ساہا
اس کے پھرے ہیں ڈھونڈتے لڑکے بال