بڈبھس کے معنی

بڈبھس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بُڈ + بَھس }

تفصیلات

١ - بڑھاپے میں جوانی کی باتیں یا ہوس، سٹھیا جانے کی کیفیت، بدخوئی (جو بڑھاپے میں ہو جاتی ہے)۔

[""]

اسم

اسم نکرہ