بڑا دن کے معنی
بڑا دن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَڑا + دِن }
تفصیلات
١ - دسمبر کی پچسیویں جس میں عیسائی حضرت عیسٰی کے پیدا ہونے کی خوشی مناتے ہیں (اس دن درازی شب کی انتہا کے بعد درازی روز کی ابتدا ہوتی ہے)۔, m["٢٣ جون سب سے چھوٹا دن ہوتا۔ بڑے دن کا تیوہار عین گرمیوں میں آتا ہے","٢٣ جون یہ سال کا سب سے لمبا دن ہوتا ہے","اس تاریخ کو حضرت عیسیٰ علیہ السلام پیدا ہوئے تھے اس لئے یہ عیسائیوں کا سب سے بڑا تیوہار ہے","انگریزی حساب کے موافق رات کی درازی کی انتہا اور دن بڑھنے کا آغاز","دسمبر کی ٢٥ تاریخ","دسمبر کی ٢٥ تاریخ اس تاریخ سے دن بڑھنے شروع ہوتے ہیں","زمین کے نصف کرہ جنوبی میں ٢٣ دسمبر سب سے بڑا دن ہوتا ہے اور سخت گرمیوں کا موسم ہوتا ہے اس کے بعد دن گھٹنے شروع ہوجاتے ہیں","عیسائیوں کی خوشی کا دن","مسیح کی پیدائش کا دن","کرسمس ڈے"]
اسم
اسم ظرف زماں
بڑا دن کے معنی
بڑا دن english meaning
Christmasthe 25th of December when the day begins to lengthenThe 25th of December when the day begins to lengthen Christmasto blessto pray for