بڑی کے معنی
بڑی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بُڑی }
تفصیلات
١ - ہمسن عورتوں کا دوستانہ گفتگو میں باہم کلمۂ خطاب۔, m["ایک قسم کی غذا جو دھوئی اڑد یا مونگ کی دال پیس کر نقل سے بنا کر سکھالیتے ہیں اور اس میں مصالح ڈال کر شوربہ دار پکاتے ہیں","بُزرگ خاتون","سَن رسیدہ عورت","گھر میں سب سے معمر عورت","مسالے دار پیٹھی کا ٹکڑا یہ سالن بنانے کے کام آتا ہے","مونث بڑا کی","مونگ یا اُڑد کی دال کی پکوڑیاں جس کا سالن پکاتے ہیں"]
اسم
اسم نکرہ
بڑی کے معنی
١ - ہمسن عورتوں کا دوستانہ گفتگو میں باہم کلمۂ خطاب۔
بڑی english meaning
((Plural) بڑیاں bar|yán) sun dried pulse-dough for stewingsundried pulse-dough for stewing
شاعری
- مستی میں چھوڑو دیر کو کعبے چلا تھا میں
لغزش بڑی ہوئی ولیکن سنبھل گیا - بڑی دھوم سے ابر آئے گئے
نہ کوئی ہوا چشم تر کی طرف - اِس شہرِ خرابی میں غمِ عشق کے مارے
زندہ ہیں یہی بات بڑی بات ہے پیارے - غمِ دل کے راستوں پر بڑی دیر یاد آئے
تری بوئے لب کا آنچل ترے رنگِ رخ کے سائے - بڑی تلاش سے ملتی ہے زندگی اے دوست
قضا کی طرح پتہ پوچھتی نہیں آتی - برگِ گل قطرۂ شبنم سے جُھکا جاتا ہے!
بارِ احساں بڑی مشکل سے اٹھا ہو جیسے! - تبسم اک بڑی دولت میں بھی اس کا قائل ہوں
مگر یہ آنسوؤں کا اک شیریں نام ہے ساقی - جب زمانے سے محبت کا چلن مٹ جائے
وقت ایک چال بڑی سوچ کے چل جاتا ہے - چمن کے پھول بڑی دیر تک رہے زندہ
گماں یہ ہے کہ ترا انتظار کرتے تھے - کون اس راز کو سمجھے کہ وہ سادہ سی نظر
مہرباں ہوکے بڑی دشمنِ جاں ہوتی ہے
محاورات
- آؤ مہرباں بڑی (دیر لگائی) راہ دکھائی
- آبرو بڑی (چیز) دولت ہے
- آپ کی بات بڑی کرتا ہوں
- آتما کی آنچ بڑی (تیز) ہوتی ہے
- آنکھیں بڑی نعمت (چیز یا دولت) ہیں
- اپنی عقل اور پرائی دولت بڑی معلوم ہوتی ہے
- اپنی عقل اور پرائی دولت بہت بڑی معلوم ہوتی ہے
- اپنی عقل اور دوسرے کی دولت بڑی معلوم ہوتی ہے (اپنی اولاد اور دوسرے کی بیوی خوبصورت معلوم ہوتی ہے)
- اتفاق بڑی چیز ہے
- احمد کی داڑھی بڑی (یا محمود کی)