بڑی بی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Bari bi meanings and details
بڑی بی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَڑی + بی }
تفصیلات
١ - بڑوھی عورت، ضعیفہ (خصوصاً) بوڑھی خادمہ، ہر بوڑھی عورت جو غیر ہو خطاب کا کلمہ۔, m["تعظیماً بوڑھی عورت کو کہتے ہیں"]
اسم
اسم نکرہ
بڑی بی کے معنی
١ - بڑوھی عورت، ضعیفہ (خصوصاً) بوڑھی خادمہ، ہر بوڑھی عورت جو غیر ہو خطاب کا کلمہ۔
بڑی بی or Bari bi english Translation
a shopgrandmotherold womanold womensenior woman ion the housesenior women in the house
شاعری
- کوڑہ کتنی ہے بڑی بی ذرا دیکھو منجھلی
چھوٹی کرتی کو کہا تب بھی نہ لائی انگیا