تطبق کے معنی

تطبق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَطَب + بُق }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٣٨ء میں "عملی نباتیات" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ڈھانپا جانا"]

طبق تَطْبِیق تَطَبُّق

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

تطبق کے معنی

١ - پرتیلا پن، تہ بتہ ہونا، طبق در طبق ہونا، پرتوں والا ہونا، طبق داری، طبقات کا نظام یا ترتیب۔

"پانی کی ایک بڑی مقدار نہ صرف ہر قسم کی پولی زمین کو کاٹ دے گی بلکہ چٹانوں کی بعض اقسام کو بھی . بالخصوص جہاں پر تطبق پتلی یا ڈھیلی ساخت کا ہو۔" (١٩٤٨ء، رسالہ رڑ کی (چنائی)، ١٢٨)

تطبق english meaning

inadmissibleunacceptableunplausible

Related Words of "تطبق":