بکاؤ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Bikاؤ meanings and details
بکاؤ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بِکا + اُو }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ اردو مصدر |بکنا| سے مشتق اسم صفت ہے۔ ١٨٠٢ء میں "باغ و بہار" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بِکری کا","بِکری کے قابل","بکری کے لائق","بکنے کے لئے","بیچنے کا","بیچنے کے واسطے","قابل فروخت","مول کو"]
وکرینین بِکنا بِکاؤُ
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
بکاؤ کے معنی
١ - بکنے کے لیے، فروختنی۔
|میں بکاؤ نہیں ہوں، شہنشاہ سے کہہ دیجیے کہ اس ہار سے کسی دوسری حسین چھوکری کا حسن خرید لیں۔" (١٩٣٤ء، تین پیسے کی چھوکری، ١٠)
بکاؤ or Bikاؤ english Translation
a gladiatorA sword-playera swordsmansaleable
شاعری
- وہ ساکن خانۂ سلاسل
یعنی وہ بکاؤ لی بے دل