بکارت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Bikaarat meanings and details

بکارت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَکا + رَت }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی مستعمل ہے۔ ١٧٩٥ء میں |قائم| کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اچھوتا پن","دوشیزگی (بکر سے)"]

بکر بَکارَت

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : بَکارَتیں[بَکا + رَتیں (یائے مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : بَکارَتوں[بَکا + رَتوں (واؤ مجہول)]

بکارت کے معنی

١ - کنوارپن، دوشیزگی۔

|اس کے منگیتر نے اپنی محبوبہ کو بچانے کی خاطر یہ کہا کہ اس کی بکارت زائل ہو چکی ہے۔" (١٩٢٧ء، تاریخ یونان قدیم، ٢٥٣)

بکارت or Bikaarat english Translation

virginity; maiden heada temple dedicated to Shivamaidenhoodvirganityvirginityvirginity or maidenhood

شاعری

  • لازم تھے ہم بکارت دنیا کو اے فلک
    تیں دی یہ دخت ان کو جنھیں باہ ہی نہیں
  • لازم تھے ہم بکارت دنیا کو اے فلک
    نیں دی یہ دخت ان کو جنھیں باہ ہی نہیں
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!