بکرا کے معنی

بکرا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَک + را }

تفصیلات

iسنسکرت میں اصل اسم |ورکر| سے ماخوذ اردو میں |بکرا| مستعمل ہے۔ اردو میں اس کی تصغیر |بَکَر| بھی مستعمل ہے۔ ١٦٤٩ء میں |خاورنامہ| میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(س ۔ وَرکر یا بَرکَر)","ایک چوپایہ جو دو سے ڈھائی فٹ تک اُونچا اور تین فٹ کے قریب لمبا ہوتا ہے اس کا گوشت عام طورپر کھاتے ہیں مادہ کا دودھ پیتے ہیں نر کے سر پر سینگ اور ٹھوڑی پر ڈاڑھی ہوتی ہے","بُز نر","گوسفند نر","گوسفندِ نر"]

ورکر بَکْرا

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جنسِ مخالف : بَکْری[بَک + ری]
  • واحد غیر ندائی : بَکْرے[بَک + رے]
  • جمع : بَکْرے[بَک + رے]
  • جمع غیر ندائی : بَکْروں[بَک+ روں (واؤ مجہول)]

بکرا کے معنی

١ - تقریباً دو فٹ اونچا اور تین فٹ لمبا ایک چوپایہ جس کا گوشت کھاتے اور مادہ کا دودھ پیتے ہیں اور جس کی ٹھڈی پر داڑھی اور سر پر سینگ ہوتے ہیں ہرن سے مشابہ ایک اہلی جانور، گوسفندنر، نربز۔

 اے قبلہ رسالدار میجر صاحب بکرے ہیں مگر حضور قربانی کے (١٩٥٣ء، سموم و صبا، ٣٨٦)

بکرا english meaning

he-goat

محاورات

  • بوٹی دے کر بکرا لیتے ہیں
  • بکرا مٹائے تب لکڑی کھائے
  • ست مان کے بکرا لائے کان پکڑ سرکاٹا پوجا تھی سومالن لے گئی مورت کو دھر چاٹا

Related Words of "بکرا":