بگھی کے معنی

بگھی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَگھ + گھی }

تفصیلات

iہندی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے سب سے پہلے ١٨٦٤ء کو "تحقیقات چشتی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اصل بَگّی","ایک قسم کی بڑی مکھی جو گھوڑے وغیرہ کو بہت ستاتی ہے","ایک گاڑی جس میں ایک دو یا چار گھوڑے جُتیں چاہے ٹپ ہو نہ ہو"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : بَگّھیاں[بَگھ + گِھیاں]
  • جمع غیر ندائی : بَگّھیوں[بَگھ + گِھیوں (واؤ مجہول)]

بگھی کے معنی

١ - چار پہیوں کی گھوڑا گاڑی جس میں کوچوان کی نشست ذرا اونچی ہوتی ہے۔

"مامائیں بگھیوں میں لد گئیں۔" (١٩٦٤ء، نور مشرق، ٣١)

بگھی english meaning

"A buggy"; a kind or gnat(f.صالحہ sa|lehah)(Plural)صلحا súlaháa horse-flya kind of gnathorse-carriageorthodoxpiousrighteousvirtuous

شاعری

  • بڑی مس کو رواں کرو بگھی
    رہی اتنے کو میں نہیں مہنگی

Related Words of "بگھی":