بھارتی کے معنی

بھارتی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بھار + تی }

تفصیلات

iسنسکر کے اصل لفظ |بھارتھ| سے ماخوذ |بھارت| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ نسبت لگنے سے بنا۔ ١٥٦٤ء کو "دیوانِ حسن شوقی" میں مستعمل ملتا ہے۔

["بھارتھ "," بھارْت "," بھارْتی"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر، مؤنث - واحد ), صفت نسبتی ( واحد )

اقسام اسم

  • ["جمع ندائی : بھارْتِیوں[بھار +تِیوں (واؤ مجہول)]","جمع غیر ندائی : بھارتِیوں[بھار + تِیوں (واؤ مجہول)]"]

بھارتی کے معنی

["١ - برہمی بوٹی، ایک قسم کی بوٹی جسے سنسکرت میں بھارنگی اور برہمی اور پراکرت میں بانب اور بڑی بال کنگنی کہتے ہیں، براہمی۔ (خزائن الادویہ، 159:7؛ شبد ساگر، 3645:7)","٢ - ایک قسم کا پرندہ۔ (ماخوذ: قصۂ مہر افروز و دلبر، حاشیہ، 191)","٣ - بھرت کا نسل کی کوئی عورت۔ (جامع اللغات، 528:1)","٤ - دریائے سر سوتی۔ (جامع اللغات، 528:1)","٥ - بچن، بات چیت۔ (شبد ساگر، 3645:7)","٦ - سادھوؤں کا ایک فرقہ جو شنکر اچارج کا پیرو ہے۔ (جامع اللغات، 528:1)","٧ - سنیاسیوں کے دس ناموں میں سے ایک نام۔ (شبد ساگر، 3745:7)"]

["\"بدھ مت تو قریب قریب عیسائیت کا بھارتی ایڈیشن ہے۔\" (١٩٢٩ء، تنقیحات، ٩١)"]

["١ - بھارت سے منسوب یا متعلق۔"]

بھارتی کے جملے اور مرکبات

بھارتی تیرتھ

Related Words of "بھارتی":