عیال و اطفال کے معنی
عیال و اطفال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عَیا + لو (و مجہول) + اَط + فال }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |عیال| کے بعد |و| بطور حرف عطف لگا کر عربی ہی سے اسم |طفل| کی جمع |اطفال| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٦١ء کو "الف لیلہ، شایاں" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر )
عیال و اطفال کے معنی
١ - خاندان، بیوی بچے۔
"پرسوں وہ بھی مع تمام عیال و اطفال کے پہپوند روانہ ہوگئے۔" (١٩٠٧ء، مکتوبات حالی، ٤٠٤:٢)
عیال و اطفال english meaning
["family","children"]