بھبکا کے معنی
بھبکا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَھب + کا }
تفصیلات
iہندی زبان میں بطور اسم مستعمل ہے اردو میں ہندی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی اردو رسم الخط میں مستعمل ہے۔ ١٨٨٢ء میں "طلسم ہو شربا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(امر) بھبکانا کا","(ماضی) بھبکنا کی","پینے کا ایک برتن جو گلاس سے چوڑا ہوتا ہے","دیکھئے: بھبک","عرق کھینچنے کا ظرف","غرا کر بولا","غرّا کر بولا","غضب ناک ہوکر بولا","کسی تیز اور بری بُو کی لپٹ جسے پورب میں مہک کہتے ہیں","کسی تیز اور بری بُو کی لپیٹ جسے پورب میں مہک کہتے ہیں"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : بَھبْکے[بَھب + کے]
- جمع : بَھبْکے[بھب + کے]
- جمع غیر ندائی : بَھبْکوں[بَھب + کوں (واؤ مجہول)]
بھبکا کے معنی
"بھپکے چڑھ گئے شراب کھچنے لگی۔" (١٨٨٢ء، طلسم ہوشربا، ٩٦:٦)
"گرمی کے موسم میں . مٹکے ٹھلیاں، جھجریاں، بھبکے کاغذی آبخورے پانی سے بھر کر رکھے جاتے ہیں۔" (١٩٣٣ء، فراق، مضامین، ٤٦)
"برہمن نے . ایک بکٹا بیہوشی کا اس مشعل پر ڈال دیا کہ یکایک بھبکا نکلا۔" (١٨٨٢ء، طلسم ہوشربا، ٧٧٨:١)
ابے کیا کالا پانی پی کے آیا ہے تو بھٹی سے یہ کیسے آتے ہیں بھپکے ابے مرد ک ابے گرگے (١٩٢٨ء، مرقع لیلٰی مجنوں، ٩٨)
بھبکا english meaning
a blast from a furnacea kind of drinking vessela stillalembi stillan alembicblast (from furnace)catarrhchillinesscoldcoldnessdampnesseffusion (of stench)mug ; tankardoffensive vapourrheumatic stiffness and pains