بخوبی کے معنی
بخوبی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَخُو + بی }
تفصیلات
iفارسی اسم کیفیت اور حرف جار سے مرکب ہے۔ اردو زبان میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٨٠٢ء میں |باغ و بہار| میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(تف) اچھی طرح سے","اچھی طرح سے","بطریق احسن","بوجوہ احسن","بہ حسن و خوبی","خوبی کے ساتھ","صاف صاف","ٹھیک ٹھیک"]
اسم
متعلق فعل
بخوبی کے معنی
١ - پوری طرح سے، جی بھر کے، مکمل طور پر۔
ہیں بخوبی آشنا راز حیات دل سے ہم دور دور اپنا سفینہ رکھتے ہیں ساحل سے ہم (١٩٣٢ء، نقوش مانی، ١٠٥)
بخوبی english meaning
in a good mannerwellproperlydulythoroughlycompletelyin perfectiona battlefieldeasilyin good mannerwelwith a swing [P]
شاعری
- بخوبی شاہزادے کو بنایا
لباس ان کا جو ہوتا ہے بہنایا - ڈولا گئی سرکار میں ہمشیر تمہاری
روٹی کی بخوبی ہوئی تدبیر تمہاری