بھتیجا کے معنی

بھتیجا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَھتی + جا }

تفصیلات

iسنسکرت میں اصل لفظ |بھاترج| ہے جو کہ بطور اسم مستعمل ہے اس سے ماخوذ اردو زبان میں |بھتیجا| مستعمل ہے۔ ١٨١٠ء میں میر کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ابنِ اخ","ابن الاخ","برادر زادہ","بھائی کا بیٹا","بھائی کا لڑکا","پسر برادر","جیٹھ دیور کا لڑکا (س بھاتری۔ بھائی+ ج بیٹا)","دوست زادہ","سالے کا لڑکا"]

بھاترج بَھتِیجا

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جنسِ مخالف : بَھتِیجی[بَھتی + جی]
  • واحد غیر ندائی : بَھتِیجے[بَھتی + جے]
  • جمع : بَھتِیجے[بَھتی + جے]
  • جمع غیر ندائی : بَھتِیجوں[بَھتی + جوں (واؤ مجہول)]

بھتیجا کے معنی

١ - بھائی کا بیٹا، برادر زادہ؛ سالے کا لڑکا۔

"قسم خدا کی میں بھی مونو کل لگا کر . بالکل ہنری فونڈا کا بھتیجا لگوں گا۔" (١٩٤٧ء، میرے بھی صنم خانے، ١٩٣)

بھتیجا english meaning

brother|s sonnephew

شاعری

  • بھتیجا کہتا تھا جی جائیں ہم جو مرجائیں
    بہن بضد تھی کہ پہلے مرے پسر جائیں
  • سڑی ہو کر بھتیجا کہہ رہا ہے ماہ کنعاں کا
    تمہارا چاک دامن ہے چچا چاک گریباں کا

محاورات

  • چچا چور بھتیجا قاضی

Related Words of "بھتیجا":