بھس کے معنی

بھس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بُھس }

تفصیلات

iسنسکرت زبان کے اسم |بش| سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٦٢ء کو "شبستان سرور" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پھٹکن چھٹکن","اناج کا چھلکا","اناج کا چھلکا یا اناج كی نالیوں كا چورا"]

بُش بُھس

اسم

اسم نکرہ ( مذکر، مؤنث - واحد )

بھس کے معنی

١ - اناج (خصوصیت کے ساتھ گیہوں) کا چھلکا، یا اناج کی نالیوں کا چورا، غلے کی بھوسی جو دانہ سے الگ کر کے نکالی جاتی ہے دوسرے کام کے علاوہ بیل گائے بھینس وغیرہ کو کھانے کے لیے دی جاتی ہے، چوکر۔

"خدا نے ان کو کھائی ہوئی بھس کے مانند کر دیا۔" (١٩٢٣ء، سیرۃ النبیۖ، ٥٢١:٣)

بھس کے مترادف

راکھ

بھبوت, بھسم, بھُش, بھُوسا, بھوسی, پھٹکن, تُوڑی, چوکر, چوکڑ, چوکھر, چھٹکن, خاک, راکھ, ہیچ

بھس english meaning

Husk (of corn)straw; chaffbranbiographychafffixing the boundarieshusk

شاعری

  • ترے جاں سوختہ جس طرح سے یاں زیست کرتے ہیں
    اسی کو زیست کہتے ہیں تو کیا ہے خاک بھس ہے یہ
  • کبھوں آذر بھس سبس پاتھر پوجی جائے
    کبھوں روپ خلیل کے مورت بہورے آئے
  • بی جمالو کی طرح ڈال کے بھس میں چنگی
    دوڑتے پانی کو ہو آگ لگا دیتے ہو
  • لور لہر کے چھول پپوتی ایک سمندر بھس لیا یا جانیں
    بھیس پھرت کنجہ کیا نہ نیرا جائیتو بھی کیوں ہووے پائیں

محاورات

  • آگ کے آگے سب بھسم ہیں
  • اونٹ ‌گھوڑا ‌بھس ‌گھائل ‌گدھا ‌پوچھے ‌کتنا ‌پانی
  • ایسے بوڑھے بیل کو کون باندھ بھس دے
  • ایک کو مالیدہ ایک کو بھس
  • ایک کھائے ملیدا ایک کھائے بھس
  • ایک کھائے ملیدہ ایک کھائے بھس
  • بھس اڑا دینا
  • بھس بھرنا
  • بھس پر برات
  • بھس پر چھٹی باؤ پر برات

Related Words of "بھس":