بادشاہ بھوگ

{ باد + شاہ + بھوگ (واؤ مجہول) }

تفصیلات

iفارسی سے ماخوذ اسم |بادشاہ| اور سنسکرت سے ماخوذ اسم |بھوگ| سے مرکب ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے اور تحریری طور پر ١٩٦٦ء میں |جدید کاشتکاری" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

بادشاہ بھوگ کے معنی

١ - ایک قسم کا اعلیٰ چاول۔

|چاول کی خاص قسمیں - کھائ باسمتی اور بادشاہ بھوگ ہیں۔" (١٩٦٦ء، جدید کاشتکاری، ٣٦)