بھلکڑ کے معنی
بھلکڑ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بُھلَک + کَڑ }
تفصیلات
iہندی زبان سے ماخوذ اسم |بھل| کے ساتھ فارسی لاحقۂ صفت |کڑ| ملنے سے |بھلکڑ| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٥٤ء کو "کلیات ذوق" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اسوچ (بھول سے)","بھول جانے والا","بہت بھولنے والا","بے پروا","بے خبر","فراموش گار","فراموش کار","فراموش کنندہ"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : بُھلَکَّڑوں[بُھلَک + کَڑوں (واؤ مجہول)]
بھلکڑ کے معنی
١ - بہت بھولنے والا، عام طور سے بھول جانے والا، فراموش کنندہ۔
"ہمارے حافظے میں قصور ہے ہم بھلکڑ ہیں۔" (١٩٢٤ء، انشائے بشیر، ١٧)
٢ - بے پروا، بے خبر، غافل۔
"جان بھی عجیب بھلکڑ آدمی ہیں، دو دن کا کہہ کے دلی گئے تھے، آج چوتھا دن ہے۔" (١٩١٤ء، راج دلاری، ٣٥)
بھلکڑ کے مترادف
غافل
اچیت, بسراؤ, بھلاؤ, بھُلاؤُ, بےپروا, غافل
بھلکڑ english meaning
forgetfuloblivious; thoughtlesscarelessnegligentobliviousthoughtless