جگہ جگہ کے معنی
جگہ جگہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جَگَہ + جَگَہ }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ اردو اسم |جگہ| کی تکرار سے اردو میں مرکب تکراری |جگہ جگہ| بنا اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٩٠٧ء میں "سفر نامۂ ہندوستان" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["جہاں تہاں","سب جگہ","ہر جگہ","ہر موقع پر"]
اسم
متعلق فعل
جگہ جگہ کے معنی
١ - ہر ایک جگہ، ہر جگہ، جہاں تہاں۔
"کل تمام راستوں پر جگہ جگہ پانی بھرا تھا۔" (١٩٠٧ء، سفرنامۂ ہندوستان، حسن نظامی، ١٠)
جگہ جگہ english meaning
(usu. PL)eruptions on skinEverywhere
شاعری
- وہی خط کہ جس پہ جگہ جگہ دو مہکتے ہونٹوں کے چاند تھے
کسی بھولے بسرے سے طاق پر تہ گرد ہوگا دباہوا - یاد کے دوار کو تیغہ کردو ، جگہ جگہ پہرے بٹھال دو
اجنبی بنجاورں سے کہہ دو پیت نگر کی راہ نہ آئیں
محاورات
- جگہ جگہ درد کرنا یا ہونا
- جگہ جگہ ذکر ہونا