بھوجن کے معنی
بھوجن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بھو (واؤ مجہول) + جَن }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم ہے اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٥٧ء کو "گلشن عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک پہاڑ","پالنے والا (شوجی)","خوراک دینے والا","کھانے کا فعل"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
بھوجن کے معنی
١ - کھانا، پکی ہوئی چیز جو کھائی جائے۔
اسی وقت چاچی نے بھوجن بنایا سحر ہوتے ہوتے سبھوں کو کھلایا (١٩٠٩ء، مظہر المعرفت، ١٥)
بھوجن کے مترادف
خوراک
آزقہ, اُلُش, اہار, خاصہ, خوراک, خورش, طعام, غذا, کھانا
بھوجن کے جملے اور مرکبات
بھوجن خرچ
بھوجن english meaning
enjoyingeating; foodvictualsdish of foodmeala carpet weavera kind of carpeta man who excels in chesseatingfoodmeals ; victuals ; food [S]
شاعری
- جو بیوے نیر نیناں کا اسے کیا کام پانی سوں
جو بھوجن دکھ کا کرتے ہیں اسے آدھار کرنا کیا - شیخ جی دیر میں بیٹھے ہوئے گاتے تھے بھجن
نگراں سوے برہمن تھے بشوق بھوجن - دکھیا خط مری آنکھ روشن کیا
مرے دل میں کا درد بھوجن کیا
محاورات
- اپنا گوہ بھوجن
- بھجن اور بھوجن اکانت میں بھلے
- بھوجن نہ بھات نیہر کا سادھ
- بھوجن نہ بھات ہر ہر بات بات میں
- بھوجن کرنا
- بھوک گئے بھوجن ملے جاڑا گئے قبا (ئی) جوانی گئی تریا ملے تینوں ان سبھا (دیو بھائی)
- بھوک کو بھوجن کیا اور نیند کو بچھونا کیا
- تاول مت کر کارماں دھیرا دھیر بنا۔ تاتا بھوجن بالکے دیوت جیب جلا۔ تاولا دھنا مونجھ کی تانت۔ تاؤلا سوبؤلا
- تل گڑ بھوجن ترک متائی آگے میٹھ پاچھے کڑوائی
- چھتیس پرکار کے بھوجن میں ستردو بہتر روگ بھرے ہیں