بھوں بھوں کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word bhoon bhoon meanings and details

بھوں بھوں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَھوں (وائے لین) + بَھوں (وائے لین) }

تفصیلات

١ - کتے کے بھونکنے کی آواز، کسی بھی ساز کی موٹی بھدی آواز۔, m["رونے کی آواز","کُتّے کی آواز"]

اسم

اسم صوت

بھوں بھوں کے معنی

١ - کتے کے بھونکنے کی آواز، کسی بھی ساز کی موٹی بھدی آواز۔

شاعری

  • گر بادشاہ ہوکر عمل ملکوں ہوا تو کیا ہوا
    دو دن کا نرسنگا بجا بھوں بھوں ہوا تو کیا ہوا
  • کتے بھی بھونکے بھوں بھوں گیدڑ پکارے ہو ہو
    بھڑوے گدھے بھی رینکے کر اپنی ڈھینچو ڈھینچو
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!