بھٹک کے معنی

بھٹک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَھٹَک }

تفصیلات

١ - بہک، گمراہی، بے راہ روی۔, m["گرا ہوا","بھٹکنا کا","بے راہی","تیر کا نشانے پر نہ پڑنا","راہ راست سے دور جاپڑنا","فی الفور","کوٹے ہوئے لوہے کی خاک"]

اسم

اسم کیفیت

بھٹک کے معنی

١ - بہک، گمراہی، بے راہ روی۔

بھٹک english meaning

depart from the right pathdutifulfortunateobedientTo go astrayto lose one|s wayto wander astray

شاعری

  • منزل کی میر اس کی کب راہ تجھ سے نکلی
    یاں خضر سے ہزاروں مر مرگئے بھٹک کر
  • بھٹک رہے ہیں اندھیرے میں قافلے والے
    کہ رہبری کے لئے میر کارواں نہ رہا
  • بھٹک گیا ہے کہاں کارواں خدا جانے
    کہ منزلوں پہ فقط گرد کارواں پہنچی!!
  • دن میں بھٹک رہے ہیں جو منزل کی راہ میں
    یہ لوگ کیا کریں گے‘ اگر رات ہوگئی
  • بھٹک رہے ہیں کسی خواب کی طرح کب سے
    اِس آس پہ کہ تری آنکھ میں کریں آرام
  • بھٹک رہے ہیں کسی خواب کی طرح کب سے
    اس آس پہ کہ تری آنکھ میں کریں آرام
  • گلیوں گلیوں بھٹک رہا تھا ایک سنہرا خواب، جسے
    میرے بڑوں نے اپنی لاکھوں نیندیں بیچ کے پالا تھا
  • دن میں پریوں کی کوئی جہانی نہ سن
    جنگلوں میں مسافر بھٹک جائیں گے
  • جو بات ملنے کی ہوئے اس کا پتا بتا دو مجھے سریجن
    تمھارے پٹوں میں آج برسوں سے یہ بٹوہی بھٹک رہا ہے
  • اکھڑی ہے چوٹ غم کی موسر سے تا کف پا
    تم کو نہ چھاجتا ہے ہم سے بھٹک کے چلنا

محاورات

  • اٹکے گا سو بھٹکے گا
  • ایمان بھٹک جانا
  • بھٹکا بھٹکا کر مارنا
  • راہ ‌راست ‌سے ‌بھٹکنا
  • راہ راست سے بھٹکانا (متعدی) بھٹکنا
  • رہب بھٹکلے۔ جلب تہکلے

Related Words of "بھٹک":