بھٹکانا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word bhटकाana meanings and details

بھٹکانا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بھَٹ + کا + نا }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ مصدر |بھٹکنا| کا تعدیہ ہے۔ اُردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور فعل متعدی استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨٢ء کو "طلسم ہوشربا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آوارہ پھرانا","دھوکا دینا","راہ ضلالت پر ڈالنا","گمراہ کرنا","ڈانواں ڈول پھرانا"]

بھَٹَکْنا بَھٹْکانا

اسم

فعل متعدی

بھٹکانا کے معنی

١ - بھٹکنا، بہکنا، راہ سے بے راہ کرنا۔

"اے دھرتی ماتاسن مجھے کیوں بار بار بھٹکاتی ہے۔" (حکایات پنجا، ١٧١:١)

٢ - ڈرانا۔ (جامع اللغات، 538:1)

بھٹکانا کے مترادف

بہکانا

بہکانا, ڈرانا

بھٹکانا or bhटकाana english Translation

to go astrayto straywandermiss the right pathlose the path or wayto cause to wanderto deceiveto lead astrayto misleadtwo fortunate planets such as Jupiter and Venus

محاورات

  • راہ راست سے بھٹکانا (متعدی) بھٹکنا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!