جنگلی پیاز

{ جَنْگ (ن مغنونہ) + لی + پِیاز }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ صفت |جنگلی| کے ساتھ سنسکرت سے ہی اسم |پیاز| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٢٩ء میں "کتاب الادویہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : جَنْگْلی پِیازوں[جَنْگ (ن مغنونہ) + لی + پِیا + زوں (و مجہول)]

جنگلی پیاز کے معنی

١ - خود رو پیاز جس کا پودا پیاز کے مانند ہوتا ہے مگر اس کی آل اور پوتھی میں فرق ہوتا ہے، اسقیل، لاط: Erythronium indicium

"جنگلی پیاز اسی پیاز کے مانند ہوتی ہے۔" (١٩٢٩ء، کتاب الادویہ، ١٠٧:٢)