بھگوڑا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word bhagora meanings and details
بھگوڑا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَھگو (واؤ مجہول) + ڑا }
تفصیلات
iسنسکرت زبان کے اسم |بھج کارک| سے ماخوذ صفت ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے ١٦٦٥ء کو "علی نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["کم حوصلہ","کم ہمت"]
بَھجّکارک بَھگوڑا
اسم
صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جنسِ مخالف : بَھگوڑی[بَھگو (واؤ مجہول) + ڑی]
- واحد غیر ندائی : بَھگوڑے[بَھگو (واؤ مجہول) + ڑے]
- جمع : بَھگوڑے[بَھگو (واؤ مجہول) + ڑے]
- جمع غیر ندائی : بَھگوڑوں[بَھگو (واؤ مجہول) + ڑوں (واؤ مجہول)]
بھگوڑا کے معنی
"ہمارے ایلچی . بادشاہ کے پاس پہنچ جائیں گے اور اس سے کہیں گے کہ بھگوڑوں کو ہمارے حوالے کر دے۔" (١٩٥٨ء، ابوالکلام، رسول عربیۖ، ٧٣)
"میں بہادر ہوں . تجھ جیسا بودا اور بھگوڑا نہیں ہوں جو ان باتوں سے سہم جاؤں۔" (١٩١٧ء، کرشن، بیتی، ١٠٢)
خوں سے اپنے جو ہولی کھیلے وہ جانباز ہے وہ بھگوڑا کیا? کرادے اپنے لشکر کو جو خوں (١٩٣٠ء، اردو گلستان، ٣١)
بھگوڑا کے مترادف
بزدل, مفرور
بزدل, فراری, مفرور, نامرد, ڈرپوک
بھگوڑا or bhagora english Translation
(F.بھگوڑی bhagau|rí)a runawaydeserterfugitiverun away ; fugitivestroketicklingtitillation