بھیجا کے معنی
بھیجا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بھے + جا }
تفصیلات
iسنسکرت زبان کے اسم |بھیدس یا بھجس| سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٥٧ء کو "گلشن عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بھیجنا کی","پیام رسا","سر کا گودا","سر کے اندر کا وہ سیاہی مائل سفید گودا جو جدید تحقیقات کے بموجب انسانی خیالات کے پیدا ہونے کی جگہ ہے اور بدن کے تمام اعضا کا تعلق اس سے ہے۔ تمام احساسات کا منبع بھی یہی ہے","مَجَن یا مدن","مغز سر","نامہ بر","وہ شخص جو بھیجا جائے"]
بھیرس،بھیجّس بھیجا
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : بھیجے[بھے + جے]
- جمع : بھیجے[بھے + جے]
- جمع غیر ندائی : بھجیوں[بھے + جوں (واؤ مجہول)]
بھیجا کے معنی
"اسکے پائے مقوی اعضا (گو کسی قدر دیر ہضم) اور اس کا مغز (بھیجا) نیند لانے والا مانا گیا ہے۔" (١٩٥٤ء، حیوانھات قرآنی، ١٢٤)
بھیجا english meaning
the braina chatter boxa minute division of land measurebestowbraindespatchgrantgrey matter (animal|s) brain (used as food)moistenednuxvomicaremitsendto chatterto grind the teethtransmitwet
شاعری
- حرف نہیں جاں بخشی میں اُس کی خرابی اپنی قسمت کی
ہم سے جو پہلے کہ بھیجا سو مرنے کا پیغام کیا - کہنے کی بھی لکھنے کی بھی ہم تو قسم کھا بیٹھے تھے
آخر دل کی بیتابی سے خط بھیجا پیغام کیا - میں کہا میر جاں بلب ہے شوخ
تو نے کوئی خبر کو بھیجا بھی! - کیا جانے کس سوال کا بھیجا ہے یہ جواب
اک تیر‘ اک چُھری‘ کفِ پیغامبر میں ہے - تمھیں رقیب نے بھیجا کھلا ہوا پرچہ
نہ تھا نصیب لفافہ بھی آدھ آنے کا - خدمت شاہ میں بیگم نے یہ بھیجا پیغام
خوں بہا بھی تو شریعت میں ہے اک امر حسن - شوقی شکر غزل کی کھنڈیاں سوں بانٹتا ہے
طوطی طبع کوں میرے یک من شکرنہ بھیجا - تجھ عشق کے درس میں برپا ہوا مطول
اپنا وصال پیارے کی مختصر نہ بھیجا - کبھی بھیجا کوئی ہمارے گھر
کبھی پوچھی ہماری کیر خبر - جائی بنات النعش کی ہر رات کے دے ہاتھ میں
جھمکے ٹریا کہکشاں بھیجا ہے گلسر آفتاب
محاورات
- آگ لینے بھیجا ہے ابھی لوٹ کر نہیں آئے
- بک بک کے بھیجا پکادینا(دماغ۔سر۔کان یا مغز) یا کھا جانا یا کھانا۔ بک بک کے (بکتے بکتے) دماغ (مغز) چاٹ جانا۔ بکتے بکتے سرکھاجانا
- بھیجا پک جانا
- بھیجا پک جانا یا پکنا
- بھیجا چاٹنا
- بھیجا کھائیں سر سہلائیں
- بھیجا کھاجانا یا کھانا
- پڑھے کے آگے ٹوکرا ڈالا اس نے کہا مجھے اپلوں کے لئے بھیجا
- سر دھلائے (سہلائے) سہلاوے بھیجا (کھائے) کھاویں
- سر سہلانا بھیجا کھانا (سر سہلائے بھیجا کھائے)