بہادری کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word bahaaduri meanings and details

بہادری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَہا + دُری }

تفصیلات

iفارسی زبان میں اسم صفت|بہادر| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگنے سے |بہادری| بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٣٢ء میں |کربل کتھا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بے باکی","بے خونی","جگر داری","جنگ جوئی","جی داری","حوصلہ مندی","عالی ہمتی"]

بَہادُر بَہادُری

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : بَہادُرِیاں[بَہا + دُرِیاں]
  • جمع غیر ندائی : بَہادُرِیوں[بَہا + دُرِیوں (واؤ مجہول)]

بہادری کے معنی

١ - شجاعت، دلیری، جرات۔

|ایسے سخنات نہ نکلیں کہ جس میں اپنی شیخی یا کارذانی سپاہ گری بہادری یا لوگوں کی ناکردہ کاری یا اپنی قدامت کا دعوٰی ہوئے۔" (١٨٥٦ء، مجموعہ فوائد الصبیان، ٧)

بہادری کے مترادف

جاں بازی, شجاعت, جرأت, مروت, مردانگی

بسالت, بطالت, پامردی, تہوّر, جرأت, جوانمردی, جودھاپن, دلاوری, دلیری, سورماپن, شجاعت, شہامت, مردانگی, ہمت

بہادری or bahaaduri english Translation

boldnessbraverycourageguitaristheroismvalourvalour [P]

محاورات

  • بہادری دہ تاست۔ نہ تاگریختن است۔ یکے پیش چشم نیا مودن
  • بہادری کا کام نہ چاہے نام
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!