متورم کے معنی
متورم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَتَور + رِم }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٦٣ء کو "خطوط غالب" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["سُوجا ہونا","(تَوَرَّمَ ۔ سوجا ہونا)","سوجا ہوا","سوجنے والا","ورم آلود","ورم کرنے والا"]
ورم وَرْم مُتَوَرِّم
اسم
صفت ذاتی
متورم کے معنی
١ - ورم کرنے والا، سوجنے والا، سوجا ہوا، ورم زدہ۔
"ناک اور منہ سے خون، چہرے متورم اور کرب و تکلیف کی فلک شگاف چیخیں۔" (١٩٩٠ء پاگل خانہ، ١٩٧)
متورم کے مترادف
پھولا, سوجا
آماسی, بھولا
متورم کے جملے اور مرکبات
متورم آنکھیں
متورم english meaning
[A~ورم]inflatedswelledswollen