بہاو کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word bahaao meanings and details

بہاو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَہاو }

تفصیلات

iسنسکرت کے اصل لفظ|وہنین| سے ماخوذ اردو مصدر |بہنا| سے مشتق حاصل مصدر ہے اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٦١ء میں |دیوان ناظم" میں مستعمل ملتا ہے۔

["وہنین "," بہنا "," بَہاو"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

بہاو کے معنی

١ - پانی کا نشیب کی جانب بہنے کا عمل، روانی۔

|بہاؤ میں اتنی تیزی تھی کہ ان کے پاؤں مشکل سے سنبھل سکتے تھے۔" (١٩٢٢ء، گوشۂ عافیت، ٢٢٩:١)

٢ - دریا وغیرہ کے بہنے کا رخ، ڈھال، نشیب۔

 طبع رواں دکھا گئی ساحل مراد کا کشتی کو میں نے چھوڑ دیا ہے بہاؤ پر (١٩٢٧ء، شاد، میخانۂ الہام، ١٥٧)

٣ - سیلاب، پانی کا ریلا۔

|اتفاق سے ایک بار ایک بڑا بہاؤ آیا لوگ پراگندہ ہوئے۔" (١٩٢٤ء، تذکرہ الاولیا، مرزا جان، ٧٢٥)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!