بہاولپور کے معنی

بہاولپور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَہا + وَل + پُور }

تفصیلات

iدو الفاظ کا مرکب ہے |بہاول| اور|پور|۔ جب کسی شہر یا بستی کا نام کسی شخص کے نام پر رکھتے ہیں تو ہندی اصول کے مطابق پور کا لاحقہ لگاتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم معرفہ

بہاولپور کے معنی

١ - شہر کا نام۔|پور| کے معنی بستی، قریہ یا گاؤں کے ہوتے ہیں اور بہاول کسی شخص کا نام ہے۔ اس کا پورا نام نواب بہاول خان ہے جس کے نام پر اس شہر کا نام رکھا گیا۔پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے۔ اور کپاس کی پیداوار کے لیے مشہور ہے۔ اس کے لغوی معنی "بہاول کی بستی" ہوئے۔

بہاولپور english meaning

["bahawalpur"]