پاکستانیت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word pakistanit meanings and details

پاکستانیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پا + کِس + تا + نِیَت }

تفصیلات

١ - پاکستان میں رہنے کی کیفیت، جیسے : قومیت پوچھنے کے جواب میں یہ کہنا کہ "پاکستانیت"۔

["پاکِستان "," پاکِسْتانِیَت"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

پاکستانیت کے معنی

١ - پاکستان میں رہنے کی کیفیت، جیسے : قومیت پوچھنے کے جواب میں یہ کہنا کہ "پاکستانیت"۔

"اس پر تو پاکسانیت یوں سوار ہے کہ اسے کوئی کام کی بات نہیں آتی"۔ ((مرتب))

٢ - پاکستان سے محبت کی کیفیت (عموماً) اگر محبت کرنے والے کو حقارت سے دیکھا جائے۔

پاکستانیت or pakistanit english Translation

["Pakistani"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!