بہتات کے معنی
بہتات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَہُتات }
تفصیلات
iسنسکرت زبان کے اسم |بہوتاتی| سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٥٤ء کو "مراۃ الاقالیم" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بڑھوتری (بہت سے)"]
بہوتانی بَہُتات
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
بہتات کے معنی
١ - کثرت، افراط، فراوانی۔
"ساری بہار یہیں گزر گئی جاڑے آش تو میووں کی بہتات ہوئی۔" (١٩٠٧ء، شعرالعجم، ٣٠:١)
بہتات کے مترادف
بیشی, کثرت, زیادتی
افراط, افزائش, افزونی, زیادتی, وفور, کثرت
بہتات english meaning
much nessabundanceplentya reed in making silver or gold laceAbundanceexcess
محاورات
- سائیسوں کا کال منشیوں کی بہتات