بہکانا کے معنی
بہکانا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَہہ (فتحہ ب مجہول) + کا + نا }
تفصیلات
iہندی زبان سے ماخوذ مصدر |بہکنا| کا تعدیہ ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور فعل متعدی استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٩٨ء، کو "دیوانِ میر سوز" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اغوا کرنا","بدگوئی کرنا","جھوٹے وعدے کرنا","دھوکہ دینا","راستہ بھلانا","سبز باغ دکھانا","غلط بیانی سے یقین دلانا","غلط راستے پر لگانا","فریب دینا","کان بھرنا"]
بَہَکْنا بَہْکانا
اسم
فعل متعدی
بہکانا کے معنی
١ - بہکنا کا متعدی، صحیح راستے سے ہٹا دینا، گمراہ کر دینا۔
"ہمارے ملک کی یہ نالائق عورتیں ہی بیچاری میم صاحبوں کو بہکاتی ہیں۔" (١٩٤٧ء، مضامین فرحت، ٣٨:٣)
بہکانا کے مترادف
اکسانا, بھٹکانا
بھٹکانا, دھمکانا, ورغلانا, ورغلاننا, ڈرانا, ڈہکانا
بہکانا english meaning
to intimidate; to lead awaymisleadbeguiledeceivedeludegonorrhoeato allureto attemptto cause to errto cheatto deceiveto exciteto instigateto misleadto seduceto tempt