نکھٹو کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word nikhatto meanings and details

نکھٹو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نِکَھٹ + ٹُو }

تفصیلات

i, m["(پ ۔ کھٹنا۔ کمانا)","آرام پسند","بے بضاعت","بے شغل","بے مایہ","تنگ دست","جس کے گھر میں کھاٹ تک نہ ہو (کھاٹ سے)","سہل انگار","نہ کمانے والا","وہ شخص جو کچھ کما کر نہ لائے"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد ), اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • ["جمع غیر ندائی : نِکھٹُّوؤں[نِکھٹ + ٹُو + اوں (و مجہول)]"]
  • ["جمع غیر ندائی : نِکھٹُّوؤں[نِکَھٹ + ٹُو + اوں (و مجہول)]"]

نکھٹو کے معنی

["١ - سست، احدی، ماچاتوڑ۔","٢ - احمق، بے وقوف جیسے نکھٹو گئے ہاٹ منگائی ترازو لائی باٹ۔","٣ - وہ شخص جس کے گھر کھاٹ یعنی پینگ تک نہو، نہایت مفلس، قلانچ، تنگدست۔"]

["١ - وہ شخص جو کچھ کما کر نہ لائے، ناکارہ، ہیچکار۔"]

نکھٹو کے مترادف

کاہل, نکما, کنگال

ابلہ, احدی, احمَق, بیوقوف, بیکار, سست, سُست, غریب, قلاش, معطل, مفلس, مورکھ, نادار, نادان, ناکارہ, نکما, کاہل, کنگال, ہیچکارہ

نکھٹو or nikhatto english Translation

Idle; uselessworthless; prodigalthriftless; miercilessmercilessremorseless

محاورات

  • نکھٹو ‌آئے ‌لڑتا، ‌کماؤ ‌آئے ‌ڈرتا
  • نکھٹو ‌گئے ‌ہاٹ ‌مہنگائی ‌ترازو ‌لائے ‌باٹ
  • نکھٹو ‌کی ‌جورو ‌سدا ‌ننگی
  • وہ ‌ناری ‌بھی ‌دن ‌دن ‌رووے۔ ‌جا ‌کا ‌پرکھ ‌نکھٹو ‌ہووے
  • ٹٹر کھول نکھٹو آئے
  • ٹٹرا (ٹٹر) کھول نکھٹو آئے
  • ٹھاٹر کھول نکھٹو آیا
  • کماؤ ‌آوے ‌ڈرتا ‌نکھٹو ‌آوے ‌لڑتا
  • کماؤ آئے ڈرتا نکھٹو آئے لڑتا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!